• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے تفتیشی آفیسر کی 11 ویں برسی، شہداء کو خراج تحسین

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے تفتیشی آفیسر اعجاز رشید قریشی شہید انسپکٹر پنجاب پولیس کی 11ویں برسی اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 14 شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے صدر پاکستان جمہوری پارٹی امتیاز رشید قریشی کی زیر صدارت ، عدلیہ بچائو کمیٹی سول سوسائٹی کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ایم ایچ شاہین جبکہ دیگر میں خالد زمان خان کاکڑ ایڈووکیٹ ، شہباز رشید قریشی ایڈووکیٹ، چوہدری عمران فضل گل ایڈووکیٹ ،چوہدری عمران فضل گل ایڈووکیٹ، انعام عباس ایڈووکیٹ ، ناصر عباس قادری ایڈووکیٹ ،علی عمران شاہین ،ڈاکٹر شاہد نصیر، منظو علی بھٹی ، شیخ افضل، سمیت دیگر نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید