• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجرکاری مہم ،چیف سیکرٹری نے سبزہ زار میں پودا لگایا

لاہور(جنرل رپورٹر)چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے جمعرات کے روزمون سون شجرکاری مہم کے سلسلے میں سول سیکرٹریٹ کے سبزہ زار میں پودا لگا یا۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے بچاؤ کے لیے شجرکاری ناگزیر ہے۔آج جو پودے لگیں گے کل درخت بن کر ہماری نسلوں کی بقاء میں کام آئیں گے۔
لاہور سے مزید