• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی، 15سالہ زینب کامیابی کیساتھ اس کے اہلِخانہ کےحوالے

لاہور (کرائم رپورٹر )وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں قائم بچوں کے تحفظ کے لیے بنائے گئے ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی کی بدولت تین سال سے لاپتہ 15 سالہ زینب کو کامیابی کے ساتھ اس کے اہلِ خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید