روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام 49 افراد ہلاک ہوگئے۔
روسی ایئر ٹریفک کنٹرول کا امُر ریجن میں طیارے سے رابطہ منقطع ہوا۔
روسی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے میں 49 افراد سوار تھے۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ امریکا کی کرنسی کمزور ہو۔
ایران نے ناہید ٹو نامی سیٹلائٹ راکٹ کا تجربہ کیا ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق ناہید ٹو سیٹلائٹ تقریباً 500 کلومیٹر کی بلندی پر مدار میں کامیابی کے ساتھ داخل ہوا۔
125 برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ نے وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر کو خط لکھ کر فلسطین کو بطورِ ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
ایران نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ادارے کے ساتھ تعاون کے نئے فریم ورک پر بات چیت ہوگی۔
بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے 15 سالہ لڑکی کو متعدد مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جب انہیں اس کے حاملہ ہونے کا پتا چلا تو انہوں نے مبینہ طور پر اپنے جرم کو چھپانے کیلئے اسے زندہ دفن کرنے کی کوشش کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رام نگری کے علاقے کشن داس پور میں اہلخانہ رات گئے ایک ضعیف خاتون کو سڑک کنارے چھوڑ کر چلے گئے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے حوالے فرانسیسی صدر کا بیان مثبت قدم ہے۔
جنگ بندی کے حق میں نکالی گئی ریلی کے شرکا نے ٹائروں کو آگ لگا دی۔
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے مصر کو 4 اعشاریہ 7 بلین ڈالر کے اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی۔
کنیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی نے کہا کہ اسرائیل مغربی کنارے اور غزہ کی علاقائی سالمیت کا احترام کرے۔
امریکی وزیرِخارجہ مارکو روبیو نے فرانسیسی صدر کے فلسطینی ریاست کے حق میں بیان کو مسترد کرتے ہوئے جلد بازی میں کیا گیا فیصلہ قرار دے دیا ہے۔
کمپنی نے رواں ماہ اوریگن میں تقریباً 2,400 ملازمین کی چھانٹی کا نوٹس بھی جمع کروایا ہے۔
بھارتی ریاست راجھستان میں اسکول کے چھت گرنے سے 7 بچے ہلاک ہوگئے، ملبے تلے کئی افرادی کی موجودگی کا امکان ہے۔
12.8 فیصد خواتین اس تشدد کا شکار ہوئیں جبکہ مردوں میں یہ شرح 8.4 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان گزشتہ روز شروع ہونے والی سرحدی کشیدگی میں اب تک 16 افراد کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اووَنز نے جھوٹے اور توہین آمیز دعوؤں کے ذریعے جوڑے کی ساکھ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔