• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی گلوکار زیک براؤن نے جیولری ڈیزائنر کینڈرا اسکاٹ سے منگنی کرلی

تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

امریکی گلوکار زیک براؤن نے جیولری ڈیزائنر کینڈرا اسکاٹ سے منگنی کرلی۔

دونوں شخصیات کا کہنا ہے کہ ہم بہت خوش ہیں کہ ہم نے ایک دوسرے کو پایا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 46 سالہ زیک براؤن اور 51 سالہ کینڈرا اسکاٹ کافی ماہ سے ڈیٹنگ بھی کر رہے تھے جس کے بعد اب دونوں نے اپنے رشتے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید