• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب،سندھ کے 782 ریسکیورز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ،ڈاکٹر رضوان نصیر نےحلف لیا

لاہور (کرائم رپورٹر سے)ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں پنجاب اور سندھ کے 782 ریسکیورز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، ڈاکٹر رضوان نصیر نے ریسکیورز سے حلف لیا، صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق، چین و ترکیہ کے قونصل جنرل شریکایمرجنسی سروسز اکیڈمی لاہور میں گزشتہ روز پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھنے والے 782 ریسکیورز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے تربیت مکمل کرنے والے ریسکیورز سے حلف لیا اور انہیں مبارکباد دی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق، چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرن، ترکیہ کے قونصل جنرل درمس باستگ، ایمرجنسی سروسز کے اعلیٰ افسران اور ریسکیورز کے اہلخانہ بڑی تعداد میں موجود تھے۔
لاہور سے مزید