• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

IPPرہنماؤں کی میاں محمد اظہر کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

لاہور (خصوصی رپورٹر) استحکامِ پاکستان پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں کی سابق گورنر و سینئر سیاستدان میاں محمد اظہر کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کے لئے ان کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔
لاہور سے مزید