لاہور ( میگزین رپورٹ )میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی (جنگ گروپ آف نیوز پیپرز)اورپاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے زیر اہتمام خصوصی سیمینار بعنوان "بڑھتا ہوا سائیبر کرائم سدباب کیسے" آج بروز ہفتہ دوپہر 2بجے ہوگاجس کی صدارت ڈاکٹر عثمان انور آئی جی پنجاب ہونگے ۔مہمانان خصوصی سینیٹرلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد افضل حرف آغاز عزیز احمد اعوان ادا کرینگے۔مہمانان گرامی میں سیدہ شہر بانو نقوی شائستہ ندیم ،وقاص سعید ،ایس ایس پی چوہدری سرفراز ،پروفیسر ڈاکٹر عثمان غن ،پروفیسر ڈاکٹر عرشہ میر(ایل سی ڈبلیو یو)، رئیس انصاری،ڈاکٹر سائرہ افضل (ڈین IPH)شامل ہوں گے۔جبکہ میزبانی کے فرائض واصف ناگیادا کریں گے۔