• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6 نئےاضلاع میںواساایجنسیوں کے PC-1 پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کو ارسال

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وڑن "ترقی، سہولت اور عوامی فلاح پر مبنی جدید پنجاب" کے تحت صوبے کے چھ نئے اضلاع میں واسا ایجنسیوں کے قیام کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ محکمہ ہاؤسنگ کے ترجمان کے مطابق ڈیرہ غازی خان، اوکاڑہ، جھنگ، حافظ آباد، سرگودھا اور جہلم کے لیے واسا ایجنسیوں کے PC-1 پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید