لاہور(خبرنگار)انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے زیر اہتمام 38ویں سالانہ انٹر نیشنل ختم نبوت کا نفرنس 7ستمبر بروزاتوارکو چناب نگر میں ہو گی،فقید المثال تاریخ ساز انٹر نیشنل ختم نبوت کانفرنس چناب نگر اتحاد امت کا عظیم مظہر ہے ،اندرون و بیرون ممالک سے نامور سابق قادیانی اس کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں،علاوہ ازیں اس کانفرنس میں دنیا بھر کے علماء کرام،مشائخ عظام،عظیم اسکالرز خصوصی شرکت کریں گے۔