• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک کے دوسرےسالانہ امتحانات 2025 کا آغاز 10ستمبرسےہوگا

لاہور(خبرنگار)تعلیمی بور ڈ لاہور کےزیر اہتمام میٹرک کے دوسرےسالانہ امتحانات 2025 کا آغاز 10ستمبر سے ہوگا ۔ دوسرے سالانہ امتحان کیلئےداخلہ فیس جمع کروانےکاشیڈول جاری کردیاگیا۔ امیدوار سنگل فیس کےساتھ7اگست تک داخلہ بھجوا سکیں گے،دوگناامتحانی فیس کیساتھ ,سے11اگست جبکہ 3گناامتحانی فیس کیساتھ12سے 15 اگست تک داخلہ وصول کیاجائےگا۔تمام امیدواروں کے داخلے آن لائن جمع ہوں گے۔
لاہور سے مزید