• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ ، اسموگ تدارک کیس سماعت کے لیے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ، اسموگ تدارک کیس سماعت کے لیے مقرر ،جسٹس شاہد کریم 28 جولائی کو سماعت کرینگے، عدالت نے کینال روڑ پر یلو ٹرین منصوبے سے متعلق رپورٹ طلب کررکھی ہے۔