• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی چیف کا بیان شکست پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ،خالد مسعود سندھو

لاہور(خبرنگار)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان کا یہ دعوے کہ آپریشن سندور ابھی بھی جاری ہے ،شکست پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے،پاکستان کے منہ توڑ جواب کے بعد ٹرمپ سے جنگ بندی کی بھیک پاکستان نے نہیں بھارت نے مانگی تھی۔
لاہور سے مزید