• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایل ڈی اے کامین بلیوارڈ سبزہ زار کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے مین بلیوارڈ سبزہ زار کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے مین بلیوارڈ پر سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کے تحت جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ چیف انجینئر ایل ڈی اے نے بریفنگ دی۔مین بلیوارڈ سبزہ زار پر فنشنگ ورک جاری ہے۔
لاہور سے مزید