پشاور (لیڈی رپورٹر )پشاور یونیورسٹی،شعبہ جرنلزم اینڈ ماس کمیونکیشن کی ایم فل سکالر تبسم یونس نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا ہے سکالر نے ڈاکٹر فیض اللہ جان کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحن شعبہ میڈیا سٹڈیز،بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈاکٹر شبیر حسین تھے،انکے تحقیق کا عنوان "Evolution of Pashto Language Press" تھا۔