• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناران تودہ گرنے سے سیاح پھنس گئے

پشاور(جنگ نیوز)ناران سیف الملوک جھیل روڈ پر کلاؤڈ برسٹ کی وجہ سے تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں ملک کے چھوٹے بڑے شہروں سے موجود 500 سے زائد سیاح اور 117 سے زائد جیپ پھنس گئے۔ واقعہ پر وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے فوری نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری سیاحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد کو سیاحوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے ہر قسم کے وسائل استعمال کرنے کی ہدایت جاری کیں۔
پشاور سے مزید