• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مون سون ، حادثات کی روک تھام کے حوالے اجلاس

پشاور(جنگ نیوز ) کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان مسعود کی زیر صدارت مون سون سیزن کے دوران حادثات کی روک تھام کے حوالے اجلاس، ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122کی ممکنہ سیلابی صورتحال اور ہنگامی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت مون سون سیزن میں حادثات کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
پشاور سے مزید