• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کرینگے، سعودی عرب

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے۔

دوران گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب دو ریاستی حل کو خطے میں استحکام کی کنجی سمجھتا ہے۔

اس موقع پر فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری طویل جنگ کا خاتمہ ہونا چاہیے ۔

ان کا کہنا تھا کہ دو ریاستی حل فلسطینیوں کے جائز حقوق کی ترجمانی ہے ، دو ریاستی حل کو حقیقت بنانے کے لیے مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید