• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین پر روسی حملے میں 20 افراد ہلاک، 40 زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گزشتہ رات یوکرین پر روسی حملوں میں 20 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق زاپوریژیا میں جیل پر روسی حملے میں 16 افراد ہلاک  جبکہ 25 زخمی ہوئے۔

یوکرینی حکام نے بتایا کہ ڈنیپرو پیٹروفسک ریجن میں روسی حملوں میں 4 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید