کراچی (اسٹاف رپورٹر )کلاکوٹ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث گل محمد اور رخسانہ عرف رکل کو گرفتار کرکے آدھا کلو کے قریب کرسٹل برآمد کرلی ،پولیس کے مطابق ملزمان لیاری کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتے تھے۔