• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، سیکریٹری لیبر سندھ کو ایڈیشنل چارج دینے کے خلاف چیف سیکریٹری اور دیگر کو نوٹس جاری


کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے سیکریٹری لیبر سندھ رفیق احمد کو دوسرے محکمے کا ایڈیشنل چارج دینے کے خلاف درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری لیبر اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے، درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں کے مطابق کسی بھی افسر کو 6 ماہ سے زیادہ دوسرے عہدے کا چارج نہیں دیا جاسکتا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید