• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ کی انتظامیہ موسمی تبدیلی پر رولنگ کو ختم کردے گی

واشنگٹن( اے ایف پی ) امریکا میں صدر ٹرمپ کی حکومت نے موسمیات کے حوالے سے 2009میں سابق صدر بارک اوباما کی بنیادی رولنگ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے یہ بات ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کے سربراہ لی زیلڈن نے ایک پوٹ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے چین میں سابق صدر بارک اوباما کے دور کی ہے موسمی تبدیلی پر ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کی رولنگ کو ختم کر دیا جائے گا۔

دنیا بھر سے سے مزید