• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ سے پانچواں ٹیسٹ، بھارتی کوچ اوول کے کیوریٹر سے الجھ پڑے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواں ٹیسٹ جمعرات سے اوول لندن میں شروع ہورہا ہے۔ میچ سے قبل بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیراوول کرکٹ گرائونڈ کے چیف کیوریٹر سے الجھ پڑے ، دونوں میں گرما گرمی ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گمبھیر کی پانچویں ٹیسٹ کی پچ کے حوالے سے بحث ہوئی۔گوتم گمبھیر نے چیف کیوریٹر سے غیر ضروری بحث کی ۔ اوول کے پچ کیوریٹر لی فورٹس نے کہا کہ یہ میرا کام نہیں ہے کہ گوتم کو خوش کروں ۔

دنیا بھر سے سے مزید