• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونامی کی لہریں 6؍ گھنٹوں میں ہوائی سے جا ٹکرائیں

کراچی (جنگ نیوز) مشرقی روس میں ریکٹر اسکیل پر 8.8شدت کے زلزلے سے بحرالکاہل میں اٹھنے والی سونامی کی لہریں شمالی ہوائی کیلی فورنیا پہنچیں جو 6؍ گھنٹوں بعد ہوائی کے مغربی ساحل سے ٹکرائیں زلزلہ روس کے مشرقی خطے کمچاٹکا میں ا ٓیا اور سونامی لہریں ہوائی آمد کے دو گھنٹوں بک اپنے عروج پر تھی جس سے اس بڑے جزیرے پر سیلاب آجانے کی اطلاعات ہیں ۔ روس کا زلزلہ دنیا میں آنےوالے 6؍ بڑے تباہ کن زلزلوں میں شمار ہوتا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید