واشنگٹن/ماسکو(نیوزڈیسک) صدر ٹرمپ اور پیوٹن کی سیکیورٹی انتظامات میں تبدیلیاں کر دی گئی ہیں ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سیکیورٹی ٹیموں نے صدور کی حفاظت کے لیے بڑی تبدیلیاں کر دی ہیں، اور نئی ٹیکنالوجی اور آلات استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں۔