• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی ٹیرف جنگ نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی افادیت ختم کردی

جنیوا( جنگ نیوز) ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے قیام کی 30ویں سالگرہ پر اب یہ موضوع زیر بحث ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف کے نام پر عالمی تجارتی جنگ نے اس ادارے کی افادیت ختم تو نہیں کر دی؟ کیا ڈبلیو ٹی او آزاد تجارت کے سرپرست کی حیثیت سے اپنا مقام بحال رکھ سکے گا ؟ قبل ازیں رواں سال عالمی رہنما جنیوا سوئٹزر لینڈ میں جمع ہوئے یہ عالمی تجارتی تنظیم 1995میں قائم کی گئی تھی تا کہ ممالک کی ایک دوسرے سے تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جاسکے۔

دنیا بھر سے سے مزید