• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولمپک بائیتھلون چیمپئن لورا ڈہلمیئر کے انتقال پر فرانسیسی حکومت کی تعزیت

پیرس (نمائندہ جنگ ) فرانسیسی حکومت اور فرانسیسی سفارت خانہ نے لیلیٰ چوٹی پر اولمپک بائیتھلون چیمپئن لورا ڈہلمیئر کی المناک موت پر ان کے اہل خانہ، دوستوں اور جرمن سفارت خانے سے دلی تعزیت کا اظہار کیاہے۔ ان کے ساتھی کوہ پیماؤں اور پاکستانی ریسکیوٹیموں کو خراج تحسین پیش کیا، جنہوں نے انہیں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ بیان میں کہا گیا ہے ہم ان کے کوہ پیما ساتھی کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں جسے بچالیا گیا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید