• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ مالکہ شیراعظم کی میٹرک امتحان میں نمایاں کامیابی

پشاور(جنگ نیوز)مالکہ شیر اعظم، پی ایم ایس گرلز نمبر 2 پشاور، نے BISEP نویں جماعت کے امتحان میں 600 میں سے 579 نمبر (96.5%) حاصل کیے اور 16ویں پوزیشن کے ساتھ A+ گریڈ حاصل کیا۔
پشاور سے مزید