• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سے اختلافات ایک ہی رات میں حل نہیں ہو سکتے، امریکی عہدیدار

کراچی (نیوز ڈیسک) ایک سینئر امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدے تک پہنچنے کے لیے اختلافات ایک ہی رات میں حل نہیں ہو سکتے، اور اس کی وجہ جغرافیائی سیاست پر اختلافات ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا کہ واشنگٹن بھارت کے ساتھ تجارت پر مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید