• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارجن نگر میں 2بچوں کےباپ نے خودکشی کرلی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ارجن نگر میں 2بچوں کےباپ نے خودکشی کرلی ،پولیس کے مطابق گلی نمبر 11ارجن نگرمیں رہائش پذیر شعیب ریاض کے دوبچے ہیں جن کی ماں سے علیحدگی کے بعد اس نے چندسال پہلے دوسری شادی کرلی تھی جواس کی بیوی خاوند سے لڑجھگڑ کر اپنے والدین کے ساتھ چلی گئی جس پر شعیب ریاض نے دل برداشتہ ہوکر چھت میں رسی ڈال کر پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ۔