• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے8 لڑکیوں سمیت 14 افراد کو اغواکرلیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے8لڑکیوں سمیت 14 افراد کو اغواکرلیاگیا، تھانہ ریس کورس،تھانہ گوجرخان سے 3،تھانہ دھمیال سے2 ،تھانہ روات کے علاقوں سے 2،تھانہ کہوٹہ سمیت تھانہ کلرسیداں کے علاقوں سے 14 افراد کو اغوا کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید