• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی، واقعہ پراسرار ہے، پولیس

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کورنگی میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی،پولیس کے مطابق واقعہ پراسرار ہے،تفصیلات کے مطابق کورنگی ساڑھے تین نمبر سیکٹر50 اے میں واقع مکان سے 22 سالہ ارسلان ولد شمس الدین کی پھندا لگی لاش جناح اسپتال لائی گئی ، پولیس نے بتایا کہ متوفی کے اہلخانہ کے مطابق اس نے خودکشی کی ہے، متوفی کی والدہ نے دوسری شادی کر رکھی ہے، گھر والوں کے پراپرٹی کے بھی تنازعات ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید