• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان نے عمارت کے ساتویں فلور سے چھلانگ لگا کر مبینہ خودکشی کرلی

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) گلستان جوہر بلاک 18 روفی گرین سٹی کی ساتویں منزل سے گر کر 21 سالہ یوسف ولد معین جاں بحق ہو گیا ،پولیس کے مطابق متوفی آواری ٹاور میں ملازمت کرتا تھا،پیر کی صبح 8 بجے وہ کام پر گیا اور 12بجے واپس آ گیا اور ساتویں فلور سے چھلانگ لگا کر مبینہ خودکشی کر لی، خودکشی سے قبل متوفی کسی سے فون پر بات بھی کر رہا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید