• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزمہ گل نساء کی جانب سے دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت میں کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والے خودکش حملے کے مقدمے میں گرفتار خاتون ملزمہ گل نساء کی جانب سے دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید