کراچی (پ ر)انجمن تبلیغ العباس کے زیر اہتمام 51 ویں مجلس عزا6اگست بدھ کو 15-9 بجےیوکے اسکوائر بلاک 16 فیڈرل بی ایریا میں ہو گی،سلام مسلم مہدوی، خطاب مولانا سید عارف حسین کاظمی اور مفتی فضل ہمدرد کریں گے،نوحہ خوانی شہر کی معروف انجمنیں کرینگی،بوتراب اسکاؤٹس رہنمائی کرے گی-