• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیر العمل ٹرسٹ کے تحت مرکزی عشرہ مجالس کل شروع ہونگی

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مرکزی عشرہ اربعین کی مجالس خیر العمل ٹرسٹ کی جانب سے بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں 11 صفر تا 20صفر شب پونے 10بجے منعقد ہونگی،11تا 15صفر مولانا کاظم عباس نقوی جبکہ 16تا 20 صفر علامہ ڈاکٹر علی عباس زیدی خطاب کرینگے ،ٹرسٹ کے جنرل سیکریٹری میثم کاظمی نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید