لاہور(کرائم رپورٹر) مصطفی آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ 02منشیات فروش زیشان اور منیب منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان سے مختلف برانڈز کی 50بوتلیں شراب برامد کر کے مقدمات درج کر کے انہیں مزید تفتیش کے لیے انوسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔