لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن اسکواڈ نے بی بی پاک دامن زائرین کے ساتھ وارداتیں کرنے والا 3 رکنی پیشہ ور گینگ گرفتار کر لیا ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن کے ٹیم نے بی بی پاک دامن مزار پر آنے والے زائرین ڈیرہ اسماعیل خان سے آئی فیملی سے موبائل چھیننے والے 3 ملزمان کو۔تعاقب کے بعد گرفتار کر کے ان سے چھیننے گئے 2موبائل برآمد کر کے واردات کا شکار ہونے والی فیملی کے حوالے کر کے ملزمان کو۔