• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گڑھی شاہو پولیس نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق گڑھی شاہو پولیس نے سٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے دوران سرعام ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم عمیر منیر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے غیر قانونی پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔
لاہور سے مزید