• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8 لاکھ 14ہزارشہریوں نے ایک ماہ میں لائسنس کی سہولیات سے فائدہ اٹھایا،ترجمان

لاہور(کر ائم رپو رٹر) صوبے بھر میں ڈرائیونگ لائسنسنگ سہولیات میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ ماہ 8 لاکھ 14ہزارشہریوں نےلائسنس کی سہولیات سے فائدہ اٹھایا۔ ڈی آئی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر کی موثر حکمت عملی کے تحت جولائی کے مہینے میں جون کی نسبت لائسنسنگ کی سہولیات میں 20فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید