• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گلستان جوہر پولیس نے دو روز قبل فائرنگ سے 2افراد کے جاں بحق اور تین افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا مقدمہ مقتول مظہر عباس کے والد سید محمد علی شاہ کی مدعیت میں قتل،اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعہ کے تحت درج کرلیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید