• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

LDAکی ڈوپلیکیٹ نمبرز لگنے والی فائلوں کی دوبارہ قرعہ اندازی

لاہور (خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ڈوپلیکیٹ نمبرز لگنے والی فائلوں کی دوبارہ قرعہ اندازی کردی گئی۔ ڈوپلیکیٹ نمبرز لگنے والے پلاٹوں میں 5 مرلہ کے 62 اور ایک کنال کے 2پلاٹ شامل ہیں۔ایلوکیشن کمیٹی کے ممبران نے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی۔64 پلاٹوں کی قرعہ اندازی کمیٹی روم،ایل ڈی اے آفس جوہرٹاون میں کی گئی۔
لاہور سے مزید