• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،بھینسوں کو شہر سے نکالنے کیخلاف درخواست پر میونسپل کارپوریشن کوروک دیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نےبھینسوں کو شہر سے نکالنے کے خلاف درخواست پر میونسپل کارپوریشن کو تادیبی کاروائی سے روک دیا،عدالت نےچیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کو درخواست گزاران کو سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا، اللہ وسایا و دیگران نےدرخواستوں میں موقف اپنایا کہ میونسپل کارپوریشن نے پہلے شہری آبادی سے دور بھینسیں رکھنے کی اجازت دی ۔
لاہور سے مزید