• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کا کارنراسٹون سکول کادورہ

لاہور(پ ر)معروف موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کا "کارنراسٹون اسکول" کادورہ کیااس موقع پر انھوں نے کہا کہکارنراسٹون اسکول کا تین ہزار طلبہ و طالبات کوبین الاقوامی معیار کی تعلیم دینا قابل تحسین ہے۔کارنراسٹون اسکول طلبہ کو عالمی سطح پر مقابلے کرنے کے اہل بنارہا ہے۔ قاسم علی شاہ نے کہا کہادارے کا مثبت رویے، تنقیدی سوچ، خوداعتمادی اور پرابلم سولونگ اسکلز پروان چڑھانا شان دار قدم ہے۔
لاہور سے مزید