• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیچرل میڈیسن بلاشبہ محفوظ اورسستاطریقہ علاج ہے،خواجہ عمران نذیر

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ نیچرل میڈیسن بلاشبہ محفوظ، سستا اور سب کی دسترس میں طریقہ علاج ہے،ملاقات کے دوران جعلی ادویات اور اتائی ڈاکٹروں اورحکماء کے خلاف ایکشن پر اتفاق کیا صوبائی وزیر صحت و آبادی سے وائس چانسلر نجی یونیورسٹی کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کی۔وفد میں عدیل سعید چیف ایگزیکٹو حکیم محمد احمد سلیمی، ڈاکٹر پروفیسر سید منصور العزیزنے شرکت کی۔ ایڈیشنل سیکرٹری قلندر خان، ڈی جی ڈرگ کنٹرول محمد سہیل، منور حیات اور خواجہ طارق نے بھی شرکت کی۔
لاہور سے مزید