• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر سے) بی بی سکینہ ؓ کے یوم شہادت پر مسز عفت مصطفےٰ کی جانب سے قدیمی سالانہ مجلس عزا برائے خواتین آج 3بجے سہ پہرامام بارگاہ الحسین حیدر روڈ اسلام پورہ میں ہو گی، صائمہ نقوی، شمسہ بختیاری، سحر خواجہ، نورین امتیاز بھٹہ سوز و سلام اور خطیبہ آل محمد سید ارم فیاض زیدی خطاب کریں گے۔
لاہور سے مزید