• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لسبیلہ یونیورسٹی میں فال سمسٹر 2025 کی کلاسیں

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگر یکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کے اعلامیہ کے مطابق فال سمسٹر 2025 کی کلاسیں 15 اگست 2025 سے شروع ہوں گی تمام طلباء و طالبات کو ہدایت کی گئی ہے کہ کلاسز میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
کوئٹہ سے مزید