کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ صوبائی و ضلعی ذمہ داران کے ہمراہ اجمعرات 7 اگست کو دن تین بجے کوئٹہ پریس کلب میں اسلام آباد لانگ مارچ اور حکومت سے 8 مطالبات پر مذاکرات کے بعد کے آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے ۔