• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاء تنظیموں کے زیر اہتمام شہداء آٹھ اگست کی یاد میں آج تعزیتی ریفرنس

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے وکلاء تنظیموں کے زیر اہتمام شہداء آٹھ اگست کے وکلاء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج جمعہ کو صبح دس بجے بلوچستان ہائی کورٹ بلڈنگ میں منعقد ہوگا۔تعزیتی ریفرنس سے وکلاء رہنماء خطاب کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید