• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علماء ملک سے فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے کردار ادا کریں حافظ عبد الغفار روپڑی

لاہور (خبرنگار) علماء ملک سے فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے کردار ادا کریں یوم آزادی کے دن پوری قوم کو سجدہ شکر ادا کرنا چاہیے آزادی کی قدر فلسطینی اور کشمیریوں سے پوچھو یہ بات جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ فرقہ واریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس کے لیے ملک بھر کے تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام کو اپنا مثبت اور فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔
لاہور سے مزید